لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے سابق ایم پی اے الیاس خان نے ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے سابق رکن صوبائی اسمبلی الیاس خان نے ملاقات کی ہے اورمسلم لیگ ن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے
یہ خبر پڑھیں: افسوسناک خبر : جمعتت علمائے اسلام کے اہم ترین رہنما پر قاتلانہ حملہ ۔۔۔جان کی بازی ہار گئے
ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے،ہماری جماعت نے عوام کی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے،انہوں نے کہا کہ جتنی ترقی 5 سال میں ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی ۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہ سابق ایم پی اے کو مبارک باد پیش بھی کی اور انہوں نے مزید کہا کہ ان کی مسلم لیگ نواز میں شمولیت سے قصور میں مزید مضبوط ہو گی، انہوں نے کہا عوامی نمائندے جو ہیں وہ الیکشن کے لیے تیاری کر لیں اور کہا پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے،ہماری جماعت نے عوام کی خدمت کے لیے ریکارڈ کام کئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ دھرنے والوں نے جو دھرنے دیئے ان کا حساب عوام 2018 کے الیکشن میں پھرپور طریقے سے لے گی، جس پر ایم پی اے الیاس خان کا کہنا تھا کہ مسلم لئگ (ن) واحد جماوت ہے جس نے پاکستان کو گھیرے مسائل سے نکالا ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) ہی انتخابات 2018 میں بھر پور کامیابی حاصل کرے گی۔(ف،م)
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2IvGgU6
via IFTTT
No comments:
Write komentar