ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن الزامات کا شکار میانمار کے وزیر خزانہ نے استعفیٰ دے دیا ہے ، یہ بات میانمار کے صدر ون مینٹ نے بتائی ، صدر نے فیس بک پر اپنے صدارتی پیج پر جاری ایک بیان میں کہا کہ کیائو ون کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے ، صدارت دفتر نے ان کے مستعفی ہونے کی وجہ نہیں بتائی ہے تاہم گزشتہ ہفتے مقامی میڈیا میں ان پر کرپشن کے الزامات کی خبریں سامنے آئی تھیں ۔
The post میانمار کے وزیرخزانہ کرپشن کے الزام پر مستعفی appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2ku8Tmh
via IFTTT


No comments:
Write komentar