Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 3 May 2018

نہال ہاشمی کے بعد دانیال عزیز ۔۔۔ سپریم کورٹ نے ایک اور توہین عدالت کیس کا فیصلہ کر دیا ، لیگیوں پر سکتہ طاری کر دینے والی خبر آ گئی

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جومناسب وقت پرسنایا جائے گاتفصیلات کے مطابق جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں بنچ نے دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی ،وفاقی وزیر مملکت کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا

کہ دانیال عزیز عدالتی توہین کے مرتکب نہیں ہوئے،وفاقی وزیر نے عدالتی فیصلوں پر تنقید کی ،وکیل صفائی کا کہناتھا کہ دانیال عزیز عدلیہ کی عزت کرتے ہیں ،اس میں کوئی اگرمگرنہیں۔جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر مگر تو ہے،کیا آپ کا موقف ہے توہین ہوتی توافسوس ہے،جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ چلنے والی ویڈیوکے نکات کی تردید نہیں کی گئی،وکیل دانیال عزیز نے کہا کہ دانیال عزیز نے بیان کے متن کو تسلیم کرنے سے انکار کیا۔جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ دانیال عزیز کے تحریری بیان کا جائزہ بھی لیا ہے،دانیال عزیزکانجی ٹی وی پرچلنے والی ویڈیو پرموقف پرکھیں،وکیل دانیال عزیز نے کہا کہ ویڈیو سے غلط تاثر دینے کی کوشش کی گئی۔جسٹس شیخ عظمت سعید نے دلائل مکمل ہونے پرتمام وکلا کاشکریہ اداکیا اور کہا کہ دانیال عزیز! آپ نے بھی کیس برا پیش نہیں کیا۔عدالت نے دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو مناسب وقت پر سنایا جائے گا۔دانیال عزیزکےخلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران پراسیکیوٹر جنرل رانا وقار نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دانیال عزیز نے نظام انصاف پرحملہ کیا گیا،عدلیہ کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں،پراسیکیوٹر جنرل نے کہا

بشریٰ بی بی سے شادی کے بعد عمران خان کیلئے مانیکا خاندان سے ایک اور خوشخبری ۔۔۔ ایسی معروف شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا کہ جان کر کھلاڑیوںمیں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی میں بھتہ وصولی کے لیے پچھلے 5 سال میں تاجروں اور ڈاکٹروں کو دنیا کے کس کس ملک سے فون آئے ۔۔؟ تحقیقات میں ہونے والے انکشافات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

کہ 3 تقاریر کے علاوہ بھی موادموجود ہے،لیکن مقدمہ کےلئے3 تقاریر آئیں،ان کا کہناتھا کہ دانیال عزیز نے بیان دیا کہ نگراں جج نے ریفرنس تیار کرائے، وفاقی وزیر نے عمران خان کی بریت اورجہانگیر ترین کی نااہلی کوسکرپٹڈ قراردیا۔پراسیکیوٹر جنرل رانا وقار نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دانیال عزیز نے عدلیہ کی اتھارٹی کوکمتر جانا،دانیال عزیزنے اپنے بیانات سے انکارنہیں کیا، انہوں نے کہا کہ فردجرم کے بعددانیال عزیز کی تقریروں پر2گواہ عدالت میں پیش کیے،اخبارمیں دانیال عزیز کی پریس کانفرنس کادرست تاثررپورٹ ہوا،ایک صحافی یہ تاثرلے سکتا ہے تو عام پبلک کیسے متاثرنہیں ہوسکتی۔(ع،ع)

رانا ثنااللہ اور عابد شیر علی کے نازیبا بیانات کے بعد ایک اور فیصل آبادی سیاستدان میدان میں آگیا، خواتین پر سر عام تشدد، سڑکوں پر گھسیٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

ایون فیلڈ ریفرنس : شریف خاندان کیخلاف ایک اور کیس میں فیصلے کی گھڑی آ گئی ۔۔۔ آج پیش ہونے والے آخری گواہ نے پورے کے پورے کیس کا رخ ہی بدل کر رکھ دیا، تفصیلات اس خبر میں



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2FCZiS8
via IFTTT

No comments:
Write komentar