Technology

Ads

Most Popular

Thursday, 3 May 2018

بشریٰ بی بی سے شادی کے بعد عمران خان کیلئے مانیکا خاندان سے ایک اور خوشخبری ۔۔۔ ایسی معروف شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا کہ جان کر کھلاڑیوںمیں خوشی کی لہر دوڑ گئی

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک )رمضان سے قبل ہی مختلف سیاستدانوں کی ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں اڑانیں جاری ہیں جبکہ تحریک انصاف پنجاب کو اپنا سیاسی قلع بنانے کے لیے سرگرم ہے اور اب اطلاعات ہیں کہ پاکپتن سے سابق تحصیل ناظم فرخ مانیکانے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیاہے

خبردا ر ہوشیار : اگلے چند سالوں میں پاکستان کو کس بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ؟ بی بی سی نے وارننگ جاری کر دی

عمران خان کے تباہ کُن یارکرز۔۔۔۔۔۔ حکمران جماعت کی چار ایسی وکٹیں گرا دیں کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا، 5 نامور رہنماء و سابق اراکین اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

جس کا باقاعدہ اعلان بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات میں کیاجائے گا، یادرہے کہ فرخ ممتازمانیکا سابق صوبائی وزیرعطامانیکا کے بھتیجے ہیں جبکہ عطاءمانیکا عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سمدھی بھی ہیں ۔نجی ٹی وی چینل سٹی 41کے مطابق فرخ مانیکا بھی عمران خان کے ہوگئے ہیں اوران کے علاوہ فیصل آباد، چنیوٹ اور ٹوبہ سے چار سابق ایم پی ایز عمران خان کو پیارے ہوجائیں گے ، ان کا تعلق ن لیگ، پی پی پی اور ق لیگ سے تھا۔سابق ایم پی ایز میں سابق رائے اعجاز کھرل ، علی حسن قاضی، لیاقت شوکت شامل ہیں۔یادرہے کہ میاں فرخ ممتاز مانیکا 2002 میں مشرف دور میں ق لیگ کے پلیٹ پر تحصیل ناظم پاکپتن منتخب ہوئے تھے جبکہ عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات میں باضابطہ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان ہوگا۔(ع،ع)

(ن) لیگ ختم شد ۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی بے بسی کی انتہا ہو گئی۔۔۔شہباز شریف کی 56 کمپنیوں کے کیس میں کیا کارروائی ہونے جا رہی ہے؟ معروف صحافی نے ناقابل یقین دعویٰ کر دیا



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2jmVPP0
via IFTTT

No comments:
Write komentar