Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 20 May 2018

چین اورامریکا تجارتی جنگ نہ چھیڑنے پرمتفق

 

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین اورامریکا ایک دوسرے کے خلاف تجارتی جنگ نہ چھیڑنے پرمتفق ہوگئے۔دونوں ممالک نے معیشت وتجارتی بات چیت پر مشترکہ بیان جاری کردیا۔ جس میں بتایا گیا کہ چینی اورامریکی وفود نے چینی صدر اورصدرٹرمپ کی ہدایت پرجمعرات اورجمعہ کوتجارتی اشو پر تعمیری بات چیت کی ہے۔جاری کردہ بیان کے مطابق چین اپنے شہریوں کی کھپت پوری کرنے کےلیے امریکی سامان اورخدمات کی خریداری میں اضافہ کرے گا۔

The post چین اورامریکا تجارتی جنگ نہ چھیڑنے پرمتفق appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2rWikPe
via IFTTT

No comments:
Write komentar