جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے لئے بائیکاٹ تحریک نے انڈونیشیا کی جانب سے اسرائیلیوں کی سیاحتی ویزا کے لئے درخواستیں جمع کروانے کی اجازت دینے کی شدید مذمت کی ہے۔تحریک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ قضیہ فلسطین کے لئے ایسے نازک مرحلے پر ایسے اقدامات قابض صہیونی حکام کو قانونی حیثیت فراہم کرتے ہیں اور اسرائیلیوں کو فلسطینی عوام کے خلاف مظالم کرنے کا حوصلہ ملتا ہے۔تحریک کے مطابق انڈونیشیا کے حکام کو اپنی پوزیشن واضح کرنا ہوگی اور انڈونیشی عوام اور حکومت کو اسرائیل کا اعلانیہ بائیکاٹ کرنا ہوگا۔
The post انڈونیشیا کی جانب سے اسرائیلیوں کو سیاحتی ویزوں کے اجراء پر تشویش appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2FUht68
via IFTTT


No comments:
Write komentar