ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے روس اور جرمنی کے گیس پروجیکٹ میں خلل ایجاد کرنے کی کوشش کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔روس یورپی ممالک کو مزید گیس فراہم کرنا چاہتا ہے جبکہ امریکہ کا کہنا ہے روس کے رولنگ اسٹریم گیس پروجیکٹ میں شامل کمپنیوں کے خلاف امریکہ کی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑےگا۔ روس رولنگ اسٹریم گیس پروجیکٹ کے ذریعہ جرمنی اور یورپ کو مزيد گیس فراہم کرنا چاہتا ہے۔
The post روسی صدر کی امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کی دھمکی appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2KFHOY3
via IFTTT


No comments:
Write komentar