Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 27 May 2018

شرمیلا فاروقی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ، نام کیا رکھا گیا ہے؟ جانیے

 

کراچی (ویب ڈیسک) رکن سندھ اسمبلی اور پیپلزپارٹی کی رہنماشرمیلا فارو قی بیٹے کی ماں بن گئیں ،بیٹے کا نام حسین رکھا گیا ہے۔بیٹے کی پیدائش کی خبر شرمیلا فاروقی کے والد ہشام ریاض نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دی ،اپنے پیغام میں ہشام ریاض نے لکھا ہے کہ ہم اپنے مولود کو دنیا میں

یہ خبر پڑھیں : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مقابلہ مںہ پاکستان تحریک انصاف کی کون سی خاتون رہنما الکشنf مںr حصہ لے گی؟ ملکی سامست گرما دینے والی خبر آگئی

خوش آمدید کہتے ہیں،ماں اور بیٹا دونوں خیریت سے ہیں،دونوں کودعائوں کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ شرمیلا فاروقی کی شادی 2015ءمیں ہوئی تھی ،شادی کی تقریب میں اس وقت کے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سمیت وفاقی اور صوبائی وزراء نے شرکت کی تھی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی والدہ کے عہدے پر فائزہوگئیں ۔ شرمیلا نے کراچی کے نجی اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا ہے والدین بننے کی خوشخبری شرمیلا کے شوہر حشام ریاض شیخ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپردی۔ نومولود کا نام حسین رکھا گیا ہے اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ہم نے حسین کو دنیا میں خوش آمدید کہا، شرمیلا اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ بچے کیلئے آپ کی نیک خواہشات اور دعاؤں کی ضرورت ہے واضح رہے کہ بزنس مین اور نجی ٹی وی چینل کے مالک حشام ریاض اور شرمیلا فاروقی سال 2015 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ یہ ان کی پہلی اولاد ہے۔(ف،م)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2IOMHxD
via IFTTT

No comments:
Write komentar