Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 1 August 2018

عمان کا ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار

 

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے کہا ہے کہ کہ ان کا ملک ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کے لئے آمادہ ہے۔ عمان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ میں ایرانیوں کیطرف سے امریکیوں کے لئے کوئی پیغام نہیں لایا ہوں لیکن اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ گفتگو کا آغاز کیا جا سکتا ہے۔ یوسف بن علوی نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان لڑائی سے خطے میں تباہی پیدا ہو جائے گی ۔ لہذا گفتگو ہی مسائل کو حل کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔

The post عمان کا ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2mZcda1
via IFTTT

No comments:
Write komentar