Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 9 May 2018

بریکنگ نیوز: نوجوان سیلفی لیتے ہوئے50 فٹ بلند آبشار سے گر گیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 

ممبئی (ویب ڈیسک ) کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہے لیکن ایسا بھی کیا جنون کہ انسان اپنی جان ہی خطرے میں ڈال دے۔ سیلفی یعنی موبائل سے تصاویر بنایا بھی ایک ایسا ہی شوق ہے جس میں لوگ اپنی جان کو بھی خطرے میں ڈالنے سے گریز نہیں کرتے۔ایسا ہی ایک منظر بھارتی

بہت بڑا انکشاف : اصغر خان کیس میں مخدوم جاوید ہاشمی نے کتنے کروڑ روپے رشوت وصول کی؟ ایف آئی اے نے رازفاش کر دیا

بریکنگ نیوز: منظور پشین کو “را” کس ملک کی مدد سے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر چکی ہے؟ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے بلوچوں کی آنکھیں کھول دینے والا انکشاف کر دیا

(ن) لیگ کا ٹکٹ لینا میرے لیے کوئی مسئلہ نہیں بلکہ شریف برادران مجھے پلیٹ میں رکھ کر ٹکٹ پیش کریں گے ۔۔۔۔ صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر سے ایک بڑے سیاستدان کو کیا خوش فہمی لاحق ہے اور چند روز بعد ان کے ساتھ کیا انہونی ہونے والی ہے ؟ باخبر صحافی نے پیشگوئی کر دی

ریاست اڑیسہ میں دیکھنے کو ملا جہاں ایک 24سالہ نوجوان سیلفی کے جنون میں 50فٹ بلند آبشار سے نیچے جا گرا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک نوجوان اپنے دوستوں کے سامنے آبشار کے کنارے کھڑے ہوکر سیلفی لے رہا تھا کہ اچانک توازن بر قرار نہ رکھ سکا اور50فٹ بلندآبشار سے نیچے گر گیا۔اس حادثے میں نوجوان زخمی تو ہوا لیکن خوش قسمتی سے جان بچ گئی۔(ع،ع)

اور اللہ جسے چاہے عزت دے: تحریک انصاف میں شمولیت کے لیے واقعی امیدواروں کی لائن لگ گئی، آج کون کون سے بڑے سیاستدان پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں؟ ذرائع نے خبر دے دی

ایسی ہوتی ہے سیاسی شمولیت: فردوس عاشق اعوان اور ندیم افضل چن کیا چیز ہیں، پاکستان کے سب سے بڑے اصلی و نسلی سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

کیا عورتوں کے تنگ اور بغیر آستین کپڑے اور جینز پہننے کی وجہ سے زلزلے آتے ہیں ؟ اسلامی دنیا کے مختلف معاشروں میں پائے جانے والے خیالات اور روایات پر مبنی یہ تحریر پڑھیے



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2I4oBTr
via IFTTT

No comments:
Write komentar