Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 9 May 2018

20 سال تک اصغر خان کیس کی سماعت نہ ہونے سے واضح ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ اور (ن) لیگ کیخلاف ایسا دعویٰ کر دیا جس سے آپ بھی اتفاق کریں گے

 

لاہور (ویب ڈیسک ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس یہ بھی بتاتا ہے کہ ’لاڈلے‘ کو کیسےبچایا جاتا رہا۔سوشل میڈیا پر ایک بیان دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےاصغر خان کیس واضح کرتا ہے کہ ن لیگ کیسے اسٹیبلشمنٹ کی تخلیق ہے

(ن) لیگ کا ٹکٹ لینا میرے لیے کوئی مسئلہ نہیں بلکہ شریف برادران مجھے پلیٹ میں رکھ کر ٹکٹ پیش کریں گے ۔۔۔۔ صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر سے ایک بڑے سیاستدان کو کیا خوش فہمی لاحق ہے اور چند روز بعد ان کے ساتھ کیا انہونی ہونے والی ہے ؟ باخبر صحافی نے پیشگوئی کر دی

اور کیسے ن لیگ پر سرمایہ کاری کی گئی۔اصغر خان کیس واضح کرتا ہے کہ نون لیگ کیسے اسٹیبلشمنٹ کی تخلیق ہے اور کیسے اس پر سرمایہ کاری کی گئی۔ یہ مقدمہ یہ بھی بتاتا ہے کہ کیسے “لاڈلے” کو بچایا جاتا رہا اور کیسے بیس سال تک سپریم کورٹ میں اس سیدھے سادھے مقدمے کی سماعت نہیں کی گئی۔انہوں نے مزید لکھا کہ یہ مقدمہ یہ بھی بتاتا ہے کہ کیسے’لاڈلے‘ کو بچایا جاتا رہا اور کیسے بیس سال تک سپریم کورٹ میں اس سیدھے سادھے مقدمے کی سماعت نہیں کی گئی۔(ع،ع)

اور اللہ جسے چاہے عزت دے: تحریک انصاف میں شمولیت کے لیے واقعی امیدواروں کی لائن لگ گئی، آج کون کون سے بڑے سیاستدان پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں؟ ذرائع نے خبر دے دی

احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ اور کراچی میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم الیکشن 2018 پر کس طرح اثر انداز ہوگا؟ خبر آ گئی

اور اللہ جسے چاہے عزت دے: تحریک انصاف میں شمولیت کے لیے واقعی امیدواروں کی لائن لگ گئی، آج کون کون سے بڑے سیاستدان پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں؟ ذرائع نے خبر دے دی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2wwH9pE
via IFTTT

No comments:
Write komentar