Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 19 May 2018

افغان صوبے ننگرہار کے اسٹیڈیم میں متعدد دھماکے،8افراد ہلاک

 

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صوبے ننگرہار میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران اسٹیڈیم میں متعدد دھماکے ہوئے،جس کے نتیجے میں 8افراد ہلاک اور 45زخمی ہوگئے۔افغانستان کے صوبے ننگرہار میں شہری سحری سے قبل کرکٹ ٹورنامنٹ دیکھ رہے تھے کہ اچانگ متعدد دھماکے ہوئے ،شہرجلال آباد کے اسٹیڈیم میں دھماکوں کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔

دھماکے کے وقت بڑی تعداد میں شہری اسٹیڈیم میں موجود تھی،جس سے 8افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جنہیں فوری اسپتال منتقل کردیا گیاتاحال کسی تنظیم نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

The post افغان صوبے ننگرہار کے اسٹیڈیم میں متعدد دھماکے،8افراد ہلاک appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2IBkyKw
via IFTTT

No comments:
Write komentar