Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 30 May 2018

حکومت کی مدت ختم ہونے میں چند روز باقی۔۔۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج ملک کے کس شہر میں کیا اہم کام کرنے جانے والے ہیں؟ خبر آگئی

 

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے توسیع منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج خصوصی طور پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ آئی ٹی یونیورسٹی میں نو تعمیر نیشنل انکیوبیشن سینٹر اور ایک ارب سے زائد کی لاگت سے مکمل ہونے والے کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ

یہ خبر پڑھیں : گلاگنی اور قرییٹ خاندان کی ساٹست: رواییم حریفوں کی نئی نسل آمنے سامنے آ گئی ، ملتان مںٹ اس بار عام انتخابات کا کاk نتجہب نکلنے والا ہے ؟ جانےق

کے توسیع منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم کی آمد کے پیش نظر زرغون روڈ اور ایئر پورٹ روڈ پر 4 نجی تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں جب کہ اسکول انتظامیہ کا بھی کہنا ہے کہ چاروں تعلیمی ادارے وی وی آئی پی موومنٹ کے باعث بند کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم کی آمد کے پیش نظر بند کیے جانے والے اسکولوں میں سینٹ فرانسس گرامر اسکول،کانونٹ، سیکرڈ ہارٹ اور ولڈرنیس اسکول شامل ہیں۔یاد رہے کہ کوئٹہ ایئر پورٹ کی توسیع کا منصوبہ 2015 میں شروع کیا گیا تھا جس پر ایک ارب 70 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔منصوبے کے تحت ایئر پورٹ پر اسٹیٹ آف آرٹ پسنجر بورڈنگ برج، چیک ان کاؤنٹرز، بیگیج ہینڈلنگ سسٹم اور جدید امیگریشن نظام قائم کیا گیا۔توسیع منصوبے کے مطابق ڈومیسٹک چیکنگ اِن کاؤنٹر 5 سے بڑھا کر 12 کردیے گئے ہیں اور انٹریشنل کاؤنٹرز کی تعداد بھی 3 سے بڑھا کر 12 کر دی گئی ہے۔ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پہلی بار مسافروں کے لیے ریستوران بھی بنایا گیا ہے جہاں بیک وقت 100 مسافر کھانا کھا سکیں گے۔(ف،م)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2shynr1
via IFTTT

No comments:
Write komentar