Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 30 May 2018

اللہ تعالیٰ نے غیب سے مدد بھیج دی ۔۔۔۔ انتخابات 2018ء میں فتح کس کا مقدر بنے گی؟ بین الاقوامی برادری نے تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری سنا دی

 

اللہ تعالیٰ نے غیب سے مدد بھیج دی ۔۔۔۔ انتخابات 2018ء میں فتح کس کا مقدر بنے گی؟ بین الاقوامی برادری نے تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔۔۔۔۔اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں دوسری مرتبہ جمہوری حکومت کی منتقلی ، عمران خان کو بین الاقوامی برادری نے آئندہ الیکشن

یہ بھی پڑھیں : امام جعفر صادق ؑنے اپنے شاگرد سے سوال کیا کہ کان کا میل کڑوا کیوں ہے ،منہ میں لعاب کیوں ہے اور آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ شاگرد جواب دینے سے قاصر رہا تو آپ نے فرمایا۔۔۔۔۔ مزید تفصیلات لنک میں

کے لیے فیورٹ قراردے دیا۔ اسلام آبادمیں تعینات بیرونی ممالک کے سفارت کار وں نے اپنے حکام کو بدلتی ہوئی صورتحال سے مطلع کررہے ہیں۔ جولائی 25کو ہونے والے الیکشن پر دنیا کی نظریں جم گئیں۔سال 2013ء میں پہلی مرتبہ منتخب جمہوری حکومت سے مسلم لیگ (ن) کو اقتدار منتقل کیا گیا۔ مسلم لیگ (ن ) نے گزشتہ الیکشن میں واضع برتری حاصل کی ، مگر سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کونااہل قرار دیے جانے کے بعد شاہد خاقان عباسی نے حکومت سنبھالی۔ گزشتہ پانچ سال کے دوران مسلم لیگ (ن) کی حکومت مختلف مشکلات کا شکار رہی۔ نوازشریف نے سپریم کورٹ کے

یہ بھی پڑھیں : بابرکت مہینے (رمضان ) میں بشریٰ بی بی کا با برکت ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے کپتان کی انگلی پکڑ لی، اتنی تعداد میں ایم این ایز اور ایم پی ایز تحریک انصاف میں شامل ہوگئے کہ سابقہ شمولیوتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

یہ بھی پڑھیں : شریف برادران کے سب سے بڑے مداح رؤف کلاسرا (ن) لیگ کی حکومت آتے ہی انکے سب سے بڑے ناقد کیوں بن گئے ؟ بہترین ایڈمنسٹریٹر اور انقلابی کہلوانے والے شہباز شریف کا پول کھول دینے والا انکشاف ہو گیا

حکم پر حکومت سے برطرف ہونے کے بعد عدلیہ ااور اسٹیبلشمنٹ کو تنقیدکا نشانہ بنایا ۔تاہم حکومت نے ضمنی انتخابات میں ملک بھر میں متعدد نشستیں حاصل کیں۔صد رپاکستان ممنون حسین کی جانب سے 25جولائی کو الیکشنکے مسودے پر دستخط کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف آئندہ حکومت کرنے کیلئے پلاننگ کرنے میں مصروف ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بڑے بڑے سیاستدان پیچھے رہ گئے : نواز شریف کے ممبئی حملوں پر بیان پر نامور صحافی نے اب تک کا شاندار جواب دے دیا ، بارکنگ ایٹ دی بیرکس کے عنوان سے تمام شکوک وشبہات ختم کر دینے والی تحریر سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی موت واقع ۔۔۔۔۔۔ انٹر نیشنل میڈیا کے تہلکہ خیز دعوے نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

یہ بھی پڑھیں : اپنی جان قربان کرکے اسکول کے دیگر بچوں کی جان بچانے والے پاکستان کے قابل فخر بیٹے اعتزاز حسن کو حکمرانوں نے کیوں بھلا دیا ؟ شہید کے بھائی نے دہائی دے ڈالی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2IZoLrw
via IFTTT

No comments:
Write komentar