ملتان(ویب ڈیسک) میپکو نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر کی بجلی چوری ثابع ہونے پر 118روپے جرمانہ بل جاری کر دیا ۔ بل 7 مئی 2018 تھ ادا کرنا ہو گا۔ اکاؤنٹ نمبر 12663404-15118-15 پر بجلی چوری ثابت ہونے پر میپکو نے 72 ماہ(6 سال ) کا جرمانہ بل عائد کر یا ہے۔
دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ملتن میں تحریک انصاف کے رہنما و ایم این اے ملک عامر ڈوگر کے خلاف بجلی چوری ثابت ہونے پر میپکو انتظامیہ نے ملک عامر ڈوگر کو 15 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ان کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق میپکو انتظامیہ نے تحریک انصاف کے ملک عامر ڈوگر کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ایم این اے ملک عامر ڈوگر میپکو انتظامیہ نے بجلی چوری ثابت ہونے پر 15 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے، ایم این ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما ملک عامر ڈوگر کے نام سے لگے اس میٹر سے چھ سال تک کم از کم ایک لاکھ یونٹس بجلی چوری کی جاتی رہی ہے۔ ملتان میں تحریک انصاف کے ایم این اے عامر ڈوگر کے خلاف الیکٹریسٹی ایکٹ کے تحت بجلی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے ،ایس ڈی او انڈسٹریل اسٹیٹ چیکنگ ٹیم کے ساتھ کوٹلہ ابو الفتح میں تحریک انصاف کے ایم این اے عامر ڈوگر کے گھر پر چیکنگ کے لئے پہنچے جہاں 3 اے سی اور دیگر بجلی کی چیزیں استعمال ہو رہیں تھی جبکہ بجلی کا میٹر نہیں چل رہا تھا۔میپکو کی ٹیم کی جانب سے چوری کی بجلی استعمال کرنے پر بجلی کا میٹر کاٹ دیا گیا ہے جبکہ رکن اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔(ف،م)
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2FzkDvN
via IFTTT

No comments:
Write komentar