Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 2 May 2018

بل گیٹس نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرادی

 

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے دوسرے امیر ترین فرد بل گیٹس نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے مشیر بننے کی آفر ٹھکرادی ہے، ’’statenews‘‘ میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے بک گیٹس کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے انہیں ’’مشیر سائنس‘‘ کےعہدے کی آفر دکی تھی ، گیٹس کے بقول انہوں نے یہ آفر یہ کہہ کر ٹھکرادی کہ ’’یہ میرے وقت کا بہترین استعمال ثابت نہیں ہوسکتا۔‘‘

The post بل گیٹس نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرادی appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2I6ZBKg
via IFTTT

No comments:
Write komentar