Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 5 May 2018

بلوچستان: کالعدم لشکر جھنگوی کا سرغنہ رمضان مینگل گرفتار

 

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے اہل سنت و الجماعت( کلعدم سپاہ صحابہ) کے صوبائی سربراہ رمضان مینگل کو گرفتار کرلیا گیا۔واضح رہے کہ رمضان مینگل نہ صرف اہل سنت والجماعت( کلعدم سپاہ صحابہ) کے صوبائی سربراہ ہے بلکہ کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا سرغنہ بھی ہے۔

یاد رہے کہ رمضان مینگل ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ و دیگر مذہبی شدت پسندی کے واقعات میں ملوث بتایا جاتا ہے۔واضح رہے کہ کوئٹہ اور ڈیرا اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات ایک بار پھر تیز ہوگئے ہیں۔

The post بلوچستان: کالعدم لشکر جھنگوی کا سرغنہ رمضان مینگل گرفتار appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2HXEQxu
via IFTTT

No comments:
Write komentar