Technology

Ads

Most Popular

Tuesday, 29 May 2018

فلسطینی قیدیوں کو فٹبال ورلڈ کپ نہیں دیکھنے دوں گا، اسرائیلی وزیر

 

مقبو ضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے وزیر برائے عوامی تحفظ گیلاد اردان نے کہا ہے کہ جب تک اسرائیلی فوجی اور یرغمالی غزہ کی پٹی میں ہیںفلسطینی قیدیوں کو ورلڈ کپ کے میچوں کا لطف اٹھانے نہیں دوں گا۔جیل حکام کو حماس کے رکن قیدیوں پر دباؤ بڑھانے کے لیے کہا ہے۔ موجودہ قوانین کے مطابق قیدیوں کو ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہوتی ہے تاہم گیلاد اردان کا کہنا تھا کہ وہ اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ آئندہ ورلڈ کپ سے قبل قواعد میں کوئی تبدیلی لائی جا سکے ۔گیلاد اردان کا کہنا تھا کہ وہ قیدی جو دہشتگردی کی حمایت کرتے ہیں وہ ایک ایسے کھیل کے مقابلے سے مستفید نہیں ہو سکتے جو لوگوں کو قریب لاتا ہے ۔

The post فلسطینی قیدیوں کو فٹبال ورلڈ کپ نہیں دیکھنے دوں گا، اسرائیلی وزیر appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2smtMUT
via IFTTT

No comments:
Write komentar