Technology

Ads

Most Popular

Tuesday, 29 May 2018

محمد سلیم بیگ چیئرمین پیمرا مقرر

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محمد سلیم بیگ کو چیئرمین پیمرا مقررکردیا گیا، صدرمملکت نے نئے چیرمین پیمرا کی تقرری کے نوٹیفکیشن پردستخط کردئیے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے نئے چیرمین پیمرا کی تقرری کے نوٹیفکیشن پر دستخط کر دئیے ،کل تک ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ محمد سلیم بیگ پرنسپل آفیسر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔یاد رہےمحمد سلیم بیگ سے پہلے ابصار عالم چیئرمین پیمرا کے فرائض دے رہے تھے۔

The post محمد سلیم بیگ چیئرمین پیمرا مقرر appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2smA9qo
via IFTTT

No comments:
Write komentar