Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 1 September 2018

لیبیا میں پر تشدد کارروائیاں جاری، 26 ہلاک اور 75 زخمی

 

طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے دارالحکومت میں سرگرم مختلف عسکری گروہوں کے مابین مسلح تصادم کے سبب 26افراد ہلاک جبکہ 75زخمی ہو گئے۔طرابلس میں عسکری گروہوں کے درمیان تصادم میں طرابلس کے عسکریت پسند گروپ ایک اور جنوبی شہر کے عسکری گروہ کیخلاف برسر پیکار ہیں۔ 2011میں معمر قدافی کا تختہ الٹے اور ہلاکت کے بعد سے لیبیا سیاسی انتشار، افراتفری اور بد امنی کا شکار ہے۔وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ اسی ہفتے پیر سے شروع ہونے والی تازہ جھڑپوں میں ہلاک ہونیوالوں میں عام شہری بھی شامل ہیں۔

The post لیبیا میں پر تشدد کارروائیاں جاری، 26 ہلاک اور 75 زخمی appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2NC9W0j
via IFTTT

No comments:
Write komentar