اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے سیکورٹی پر خدشات ظاہر کرتے ہوئے افغانستان کے شہر جلال آباد میں قائم اپنا قونصل خانہ بند کر دیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے افغان حکومت کو قونصل خانہ بند کرنے سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اورترجمان دفترِ خارجہ نے واقعہ سے لاعلمی کا اظہارکیا ہے۔ذرائع کے مطابق افغانستان کے مقامی حکام پاکستان کے قونصل خانہ کے امور میں رکاوٹ بن رہے تھے۔
The post جلال آباد میں سیکیورٹی خدشات،پاکستان نے قونصل خانہ بند کر دیا appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2PpDsa4
via IFTTT


No comments:
Write komentar