Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 29 September 2018

القطیف میں 3 شیعہ نوجوان قتل

 

سعودی عرب کے مشرق صوبے میں واقع شیعہ اکثریتی علاقہ ’’القطیف‘‘ میں سعودی سکیورٹی فورسز نے فائیرنگ کرکے 3شیعہ نوجوانوں کو قتل کردیا ہے، ذرائع کے مطابق شہید ہونے والے نوجوان محمد حسن آل زاید، مفید حمزہ العلوان اور خلیل ابراہیم آل مسلم ہیں، ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہید ہونے والے تینوں نوجوان سعودی شہری ہیں، انا اللہ وانا اللہ راجعون۔

واضح رہے کہ سعودی فورسز نے القطیف کے علاقے میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر آپریشن شروع کرتے ہوئے علاقے کو میدان جنگ بنا دیا ہے۔

The post القطیف میں 3 شیعہ نوجوان قتل appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2zDVAYM
via IFTTT

No comments:
Write komentar