کراچی (ویب ڈیسک) سابق سیشن جج مٹھی سکندرلاشاری کےخلاف قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔سابق سیشن جج سکندر لاشاری کوسزائےموت سنادی گئی۔ کراچی کی انسداددہشتگردی عدالت نےفیصلہ سنایا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم سکندرلاشاری پرسیشن جج جیکب آباد کے بیٹے کےقتل کاالزام ہے سکندر لاشاری کو حیدرآباد جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔ مقدمےمیں 22 سےزائدگواہوں کےبیانات قلمبندکیےگئے۔
جج خالدشاہانی کےبیٹےکو 19 فروری 2014 میں قتل کیاگیاتھا۔ عدالت نے ملزم عرفان بنگالی کو بھی موت کی سزا سنائی گئی ۔
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2QhTymp
via IFTTT

No comments:
Write komentar