ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر کے ترجمان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے دورہ تہران کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پوتین تہران میں 7 ستمبر کو ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔پسکوف نے کہا کہ روسی صدر پوتین 7 ستمبر کو تہران میں ایران، ترکی اور روس کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
The post روسی صدر پوتین کا دورہ ایران ،سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2PnW2zu
via IFTTT


No comments:
Write komentar