لاہور (ویب ڈیسک) لاہورہائیکورٹ کا تمام ہاؤسنگ سوسائٹیزکورجسٹرڈکرنےکاحکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ غیرقانونی قراردی گئی ہاؤسنگ سوسائٹیزکوایک ماہ میں لیگل کیا جائے،ہاؤسنگ سوسائٹیزگرانےکےبجائےانہیں قانونی حیثیت دیں۔
عدالتی احکامات کے مطابق تما م سوسائیٹز کے قواعد و ضوابط پورے ہونے چاہیں ۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت جسٹس علی اکبرقریشی نے کی ۔ ہاؤسنگ سوسائٹیزکولیگل کرنےکیلئےچیف سیکریٹری پنجاب کمیٹی تشکیل دیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کیا کہ عدالتی حکم پرمن وعن عمل کیاجائےگا۔
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2IoG2uL
via IFTTT
No comments:
Write komentar