Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 28 April 2018

29 اپریل کے بعد 13 مئی کو مینار پاکستان پر بڑا جلسہ۔۔۔۔ بڑی سیاسی جماعت نے ملکی سیاست کو گرما دینے والا اعلان کر دیا

 

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) اپریل مردان 9 مئی ملتان 12 مستونگ میں جلسہ 2 مئی کو اسلام آباد میں کنونشن ہو گا امیدواروں کی نامزدگی کیلئے بورڈز تشکیل فضل الرحمن سراج الحق ساجد نقوی کی پریس کانفرنس اسلام آباد میں کی ، متحدہ مجلس عمل نے انتخابی مہم کا آغازلاہور سے کرنے کا اعلا ن کر دیا

13 مئی کو مینار پاکستان پر جلسہ عام ہوگا حکومتوں مجلس عمل نے انتخابی مہم کا آغاز لاہور سے کرنے کا اعلان سے علیحدگی سمیت آئندہ کا لائحہ عمل دو مئی کے ورکر ز کنونشن میں دینگے ملکی سلامتی سب سے مقدم ہے تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس کا سربرراہی اجلاس اسلام آباد مولانا فضل الرحمان کی ز یرصدارت ہوا اجلاس میں سراج الحق ساجد نقوی انس نورانی سمیت دیگر مرکزی رہنما ؤں نے شرکت کی اجلاس کے بعد پریس کا نفرکرتے ہوئے مولا نا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قومی سلامتی انتہائی اہمیت کی حامل ہے اس وقت ملک عالمی استعماریت کے دباؤ میں ہے انہوں نے کہا کہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امہ میں بیداری پیدا کریں گے 13 مئی کو مینارپاکستان پر ملک گیر جلسہ کا انعقاد کرینگے مولا نا نے مزید کہا کہ پورے ملک سے عوام کو جلسے میں شرکت کی دعوت دی جائے گی اس سلسلے میں ایک بڑے عوامی مظاہرے کا ا نعقاد کر رہے ہیں 2مئی کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ورکرز کنونشن منعقد ہوگا جس میں کنونشن میں مرکزی صوبائی اور ضلعی عہد یداران شرکت کریں گے 9 مئی ملتان اور 12 مئی مستونگ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ ہو گا 29 اپریل کا مردان میں بہت بڑا جلسہ

یہ خبر پڑھیں : آئی فون سمیت بڑی بڑی موبائل کمپنیوں کی چھٹی،نوکیا نے اپنا جدید سمارٹ فون متعارف کروا دیا، اس فون میں ایسی کیا خاصیت ہے کہ آپ بھی خریدنے پر مجبور ہو جائیں گے

یہ خبر پڑھیں : آپ نے ماریہ واسطی کی یہ تصاویر تو دیکھی ہونگی؟ ان تصاویر میں پاکستان کی معروف اداکارہ کے ساتھ نظر آنے والا یہ نوجوان کون ہے اور کیا کرتا ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں

ہو رہا ہے یہ جلسہ جے یو آئی کے زیر اہتمام ہو گا ایم ایم اے کے تمام قائدین شرکت کریں گے انہوں نے کہا کہ اس وقت امت مسلمہ جنگ کی آگ میں جل رہی ہے ایم ایم اے پوری امہ کی آواز بنے گی ہم مظلوم کشمیریو ں اور فلسطینیو ں کی آواز بنیں گے ہمارے سامنے بہت سے مسائل ہیں امت مسلمہ 15 سال سے زائد عرصے سے مشکلات کی زندگی گزار رہی ہے اسلامی دنیا میں جو حالات ہیں اس پر پوری امت مسلمہ کو ایک پلیٹ فارم پر لائیں گے بارود اور آگ کی جنگ میں جل رہے ہیں ہم پوری امت مسلمہ کی آواز بنیں گے کشمیر یو ں کی آواز ہم بنیں گے۔(ف،م)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2JzlyyM
via IFTTT

No comments:
Write komentar