Technology

Ads

Most Popular

Monday, 30 April 2018

میری اور عمران خان کی شادی میں کتے کا کردار ۔۔۔۔ ریحام خان کے قلم سے نکلنے والی تازہ ترین تحریر میں ایک دو نہیں متعدد انکشافات ہو گئے

 

لاہور (ویب ڈیسک) سابقہ وزیر عظم پرویز مشرف پر بہت سے الزامات ہیں جن میں بغاوت، کارگل کی جنگ، بگٹی کے خلاف آپریشن اور لال مسجد وغیرہ شامل ہیں۔ لیکن بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ عمران خان کے یہاں سارے مسائل کی جڑ بھی مشرف ہی ہیں۔ مشرف پاکستان سے فرار ہو گئے

نامور خاتون اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان اپنے ایک مضمون میں لکھتی ہیں ۔۔۔۔ لیکن عمران خان کے لیے کچھ مسائل چھوڑ گئے۔ مشرف کی دو چیزیں جو وہ عمران خان کے لیے چھوڑ کر گئے ہیں ان میں سے ایک عمران خان کے نا اہل دائیں ہاتھ ہیں یعنی جہانگیر ترین ، جو اب بھی تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل ہیں اور ایک بڑی لاہور کی 29 اپریل میں ہونے والی پارٹی کے لیے پیسوں کا انتظام کر رہے ہیں۔ اور دوسرے ہیں بڑے جاگیر دار علیم خان ، جنہیں ڈر ہے کہ نااہلوں کی فہرست میں دوسرا نام ان ہی کا ہے۔ لیکن ان سب سے ذیادہ ہیڈلائینز تو شیرو نامی کتے پر بنی ہیں ۔ مجھے بتایا گیا تھا کہ مشرف نے کتوں کو ایک محفوظ ہاتھ میں دیا یعنی ائیر مارشل اصغر خان کے ہاتھ جو تحریک استقلال کے لیڈر ہیں جو ایک سیاسی پارٹی ہے۔ ایک کتا جو السیشین نسل کا تھا عمران خان کو دیا گیا۔ میں 2013 میں شیرو سے ملی۔ مجھے یاد ہے کہ وہ فورا ہی میرا دوست بن گیا تھا۔ لیکن وہ بہت جلد مر گیا۔ جب میں بنی گالا میں شفٹ ہوئی تو اپنے ساتھ بلجین شیفرڈ نسل کا کتا

میکسی مس ساتھ لائی تھی۔ عمران نے بہت جلد دوسرے کتوں کو چھوڑ دیا اور صرف میکسی مس کو عمران کے ساتھ ان کی خواب گاہ میں سونے کا اعزاز حاصل ہوا۔ جب میں نے عمران کو چھوڑا میکسی بھی میرے ساتھ آ گیا۔ عمران کو خوبصورت کتے اچھے لگتے ہیں۔ ایک کتا جسے میں پدو کہتی ہوں اسے اپنے ساتھ رکھنے پر زور دیا وہ ان کو پسند نہیں تھا کیوں کہ اس کے پیدائش پر ہی کان کاٹ دئے گئے تھے۔ میں نے اسے اپنی پوری کوشش کر کے بچانا چاہا لیکن میں جانتی تھی کہ ایک دن وہ نہیں رہے گا۔ ہم ایک رات دعوت سے واپس آ رہے تھے تب عمران نے اپنی ریش ڈرائیونگ کی ذد میں لا کر اسے زخمی کر ڈالا۔ اندھیرے میں بس اس بیچارے کی درد ناک آواز ہی سن پائی۔ میں حیران اور خاموش اپنے کمرے کی طرف بڑھی کیوں کہ مجھ میں اسے دیکھنے یا اس کے بارے میں جاننے کی ہمت نہیں ہو رہی تھی ۔ لیکن پھر دیکھا کہ کتے کو بس تھوڑی ہی چوٹ لگی تھی اور وہ بچ گیا لیکن عمران نے اسے اس حادثے کے بعد باہر نکال دیا۔ اس کے بعد شیرو ایک خوبصورت کوچی ڈوگ عمران کی واک کے دوران پانی کی کمی سے مر گیا ۔ تو اب کون ہے جو عمران کے نجی معاملات کو مبینہ طور پر پورے پاکستان میں پھیلا رہا ہے۔ اور کچھ نے شیرو کے بارےمیں بھی بہت طالمانہ جوکس بنا ئے ہیں ۔ اور کہا ہے کہ یہ کتا شاید مبینہ نسل کا نہیں ہے۔ مجھے شک ہے کہ یہ موٹو ہے جو شیرو کا بچہ ہے جو مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ اور موٹو گھر میں رہنے والا کتا بھی نہیں ہے۔ یہ عمران کے پسندیدار نئے کینڈیڈیٹ زرتاج گل کا کتا ہو سکتا ہے۔ لیکن اس سے بھی اس کی نسل کا پتہ نہیں چل سکتا اس لیے اس کتے کا اب تک نام نہیں۔ جب کوئی کتا نہیں تھا عمران اس کے لیے سیٹی بجاتے اور کسی بھی نام سے اسے پکارتے تھے۔ تو اس لیے وہ موٹو ، پیدو، بھالو یا کوئی نیا تحفہ ہو سکتا ہے کسی کی طرف سے؟ لیکن مہربانی کر کے شیرو کو بخش دیں۔(ش س م)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2HG2HFS
via IFTTT

No comments:
Write komentar