Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 29 April 2018

20 سال سے شارجہ میں مقیم پاکستانی خاندان نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

 

شارجہ (ویب ڈیسک) شارجہ میں ایک پاکستانی خاندان کی دو نسلوں سے ایک عمارت میں کباب کی دکان چلا رہا ہے ۔یہ پاکستانی خاندان 20برس سے شارجہ میں چپلی کباب کی دکان چلارہا ہے جس کی تلاش میں گلف نیوز کی رپورٹر شارجہ کی گلیوں میں تلاش کرنے نکل پڑیں اور

آخر کار اس تک پہنچ ہی گئیں۔ پاکستانی خاندان نے یہ دکان شارجہ کی ٹینا کے علاقے میں کھول رکھی ہے ۔ایک اور خبر کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی طرف سے آنے والی ترسیلات ملکی زر مبادلہ کا بڑا ذریعہ ہیں ۔ قانونی ذرائع سے تر سیلات زر کی حوصلہ افزائی کے لئے حکومت نے آئندہ مالی سال جن میں مراعات کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں سمندر پار پاکستانیوں کیلئے انعامہ سکیم بھی شامل ہے انہوں نے کہا کہ ملک میں والی تمام ترسیلات زر جو کہ کمرشل بنکوں ، ایکسچینج کمپنیوں اور دیگے مالیاتی اداروں کے زریعے آئیں گی انہیں لکی ڈراز میں شامل کیاجائے گا۔ سٹیٹ بنک بہت جلد اس انعامی سکیم کی تفصیلات کا اعلان کرے گا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے مراعات کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ تمام پنشنرز کے لیے بھی یکساں 10 فیصد اضافہ تجویز کیا جارہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہاؤس رینٹ الاؤنس میں بھی پچاس فیصد اضافہ کیا گیاہے، پنشن کی کم سے کم حد 6 ہزار سے بڑھا کر10ہزار روپےکردی گئی ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ فیملی پنشن کو 4500 روپے سے بڑھا کر 7500 کردیا گیا ہے جبکہ 75 سال سے زائد عمر کے پنشنرز کے کےلیے کم از کم پنشن 15 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹاف، کار ڈرائیور، ڈسپیچ رائیڈرز کےلیے اوور ٹائم الاؤنس 40 روپے فی گھنٹا سے بڑھ کر 80 روپے فی گھنٹا ہوگا۔(ذ،ک)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2r7AiOl
via IFTTT

No comments:
Write komentar