Technology

Ads

Most Popular

Sunday, 29 April 2018

دل خوش کر دینے والا انکشاف : تحریک انصاف کے نئے نعرے دو نہیں ایک پاکستان ۔۔۔ہم سب کا نیا پاکستان کا خالق کون ہے ؟ نام جان کر آپ خوشی سے جھوم اٹھیں گے

 

دل خوش کر دینے والا انکشاف : تحریک انصاف کے نئے نعرے دو نہیں ایک پاکستان ۔۔۔ہم سب کا نیا پاکستان کا خالق کون ہے ؟ نام جان کر آپ خوشی سے جھوم اٹھیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) آج پاکستان تحریک انصاف مینار پاکستان پر سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی۔جلسے کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف ، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی تینوں کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، چند سال بعد کسی کا نام و نشان بھی باقی نہیں رہے گا کیونکہ ۔۔۔۔۔۔ہارون رشید نے ایسی وجہ بتا دی کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

اور پی ٹی آئی کے کارکنان قافلوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں جب کہ پورے لاہور کی سڑکیں بھی پی ٹی آئی کے پرچموں سے رنگ گئی ہیں۔اور اس تاریخی جلسے کے لیے کارکنو ں کا خون گرمانے کے لیے نیے نغمے بھی تیار کر لیے گئے ہیں۔جب کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ایک نعرہ بھی سامنے آیا ہے کہ ’ دو نہیں ایک پاکستان ۔۔۔ ہم سب کا نیا پاکستان‘ ۔اسی متعلق معروف کالم نگار منصور آفاق نے اپنے کالم ’آج جلسہ ہے‘ میں لکھا ہے کہ خوشی ہے کہ آج غریبوں کا پاکستان اور ہے اور امیروں کا پاکستان اور ہے۔اور آج کے دن عمران خان ان دونوں پاکستانوں کا ایک بنانے جا رہا ہے ۔اب ہر پاکستانی کایہی نعرہ ہے۔’’ دو نہیں ایک پاکستان ‘‘۔اِس نعرے کی تخلیق پر میں دل میں پاکستان کےلئے تکلیف اور درد رکھنے والےحسن نثار کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔مبارک ہو۔(س)

یہ بھی پڑھیں:آئین اور قانون کے ساتھ۔۔۔ پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے احتساب عدالت کے باہر ایسی انوکھی بات کہہ ڈالی کہ سب حیرت میں ڈوب گئے



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2JCmdj3
via IFTTT

No comments:
Write komentar