لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی ایاز شجاع نے کہا ہے کہ نیب نے احد چیمہ کو گرفت کیا تو انکی ہتھکڑی لگی تصاویر جاری ہوئیں بریگیڈیئر مظفرعلی رانجھا خفیہ ادارے میں رہے ہیں انہوں نے کہا کہ آپ کو ان کی کرادار کشی کا حق کس نے دیا، یہ کرپٹ ہیں
ان کو گرفتار کرو ان کو نوٹس دو ان کی سوشلی بدنام کیوں کر رہے ہیں؟ انہوں نے ایک ایس او پی جاری کیا کہ کسی سوشل انکوائری پر میڈیا کو کچھ نہیں بتایا جائے گا، مقدمہ درج ہو نے کی صورت میں صرف خبر دی جائے گی، تصویر جاری نہیں کی جائے گی۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب کے داماد علی عمران کو نیب نے طلب کیا تو میڈیا پر خبریں جاری ہوئیں کہ انہوں نے کرپشن میں کی ہے جس پر ایک اینکر نے کہا کہ ان کا بھی کرپشن میں بہت بڑا کردار ہے، اکرام نوید سابق سی او پاور ڈویلپمنٹ پنجاب انکو پہلے اینٹی کرپشن گرفتار کر چکی ہے انکے کیس کے سلسلے میں وزیر اعلی ٰ پنجاب کے داماد علی عمران کو گواہی کیلئے بلایا گیاتج ا، اکرام نوید کے حوالے سے تحقیقات ہو رہی ہیں، پتہ چلا کہ علی عمران نے علی ٹریڈ سینٹر میں اکرام نوید کو ایک فلو بیچا تھا اس پر ان سے بیان لینے کیلئے بلایا گیا تھا ، صرف معلومات کیلئے میڈیا میں خبریں چلیں کہ وہ بہت بڑی کرپشن میں ملوث ہیں، نیب میں علی عمران سے پوچھا اکرام نوید نے جو آپ سے فلور خریدا ہے اسکی رقم کس طرح ادا کی۔
ابھی بھی کروڑوں روپے باقی ہیں، انہوں نے ادائیگی کرنی ہے جبکہ اکرام نوید پانچ سال پہلے گرفتار ہوئے ہیں اب پلازے کی قیمت کہاں پہنچی چکی ہے، شہباز شریف کے داماد سے کرپشن کے حوالے سے تحقیقات نہیں ہو رہیں۔ صاف پانی کیس میں ابھی ان سے تحقیقات ہو رہی ہیں اس میں تحقیقات کرنے پر پتہ کہ علی عمران چار کروڑ روپے صاف پانی کمپنی کے ذمہ واجب الادا ہے، کمپنی نے ان کا تین کروڑ روپے ایک فلور پر رینویشن پر لگوا دیا دو کروڑ روپے چھ مہینے کا ادا کیا، سوا سال ہو گیا انہیں کرایہ ادا نہیں کیا جارہا انکا چار کروڑ روپے ساف پانی پر واجب الادا ہے، صاف پانی کمپنی پر تحقیقا ہو رہی ہیں نیب نے پانچ سال پہلے کیوں تحقیقات نہیں کیں،علی عمران نیب کے پاس پیش ہونے کیلئے لندن سے آئے ہیں، ان سے تعاون کر رہے ہیں،دفاعی تجزیہ کار فاروق حمید کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے کو کہا کہ کسی کی تذلیل نہیں ہو چاہئے درست ہے نیب کا کلچر ہمارے دور میں اچھا تھا، ایسے نہیں ہوتا پہلے سے پارلیمنٹ سے پوچھا جائے ایسے نہیں ہوتا پہلے احتساب پھر انتخاب، فوج نے پہلے دو سال میں لوگوں کو پکڑ کر پیسے واپس لئے مگر جب این آر او ہوا تمام کام کا بیڑہ غرق ہو گیا، پچھلے دس سال سے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے دورے حکومت میں کرپٹ کو نہیں پکڑا گیا، جب نیب بڑی کلاس کو پکڑے گا تو یہ شور مچاتے ہیں، احتساب عدالت کا پراسس چلنے دیں نیب نے عمران خان کے بلین ٹری منصوبے پر بھی تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔(ف،م)
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2jhUCbE
via IFTTT
No comments:
Write komentar