Technology

Ads

Most Popular

Friday, 27 April 2018

مشترکہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا:امریکہ

 

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک مشترکہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگيا تو ایران این پی ٹی سے خارج ہوجائے گا۔ اس نے کہا کہ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکہ کی تشویش باقی ہے جبکہ شمالی کویرا کا ایٹمی پروگرام بھی خطے کے لئے خطرے کا باعث ہے۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ امریکہ نے ابھی تک مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔

ادھر ایران کے مجمع تشخیص مصلجت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگیا تو ایران بھی این پی ٹی معاہدے سے خارج ہوجائے گا۔

The post مشترکہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا:امریکہ appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2r1TM6k
via IFTTT

No comments:
Write komentar