ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ میں 80کی دھائی کی کامیاب ترین فلم قیامت سے قیامت تک کے ہداتیکار منصور خان نے انکشاف کیا ہے کہ قیامت سے قیامت تک کے کلایمئکس کو دو بار فلمایا گیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں کئ ایسی فلمیں ہیں جنہیں کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا۔
بھارتی فلم انڈسٹری میں کئی مشہور فلمیں ایسی ہیں جنہیں کبھی نہیں بھلایا جاسکتا انہی میں سے ایک 1988ء میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان کی پہلی کامیاب ترین فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ ہے جو آج بھی مداحوں کے ذہنوں میں نقش ہے جب کہ اس فلم نے عامر خان کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا یہی وجہ ہے کہ فلم کی کہانی کو یاد گار بنانے کے لیے کلائمیکس کو دو بار فلمایا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1988ء کی کامیاب فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ کے معروف ہدایت کار منصور خان نے فلم سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ ابتداء میں یہ سمجھا جارہا تھا کہ اس فلم کا اختتام بھی دیگر فلموں کی طرح ہیپی اینڈنگ پر ہوگا لیکن فلم کی کہانی اور جستجو کو دیکھ کر کہانی کا کلائمیکس غمگین کردیا گیا۔انہی میں سے ایک 1988میں ریلیز ہونے والی عامر خان کی پھلی کامیاب ترین فلم قیامت سے قیامت تک جو آج بھی مداعوں کے زہنوں میں نقش ہے جبکہ اس فلم نے عامر خان کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا تھا ۔ عامر خان کو بالی ووڈ فلم انڈسٹری کا غیر روایتی سپراسٹار تصور کیا جاتاہے.
عامر خان نے1988ء میں ’قیامت سے قیامت تک‘میں لور بوائے کی حیثیت سے کامیاب ترین پہلی فلم کے باوجود اس کردار کی چھاپ نہ لگنے دی بھارتی میڈیا کہ مطابق ہداتیکار منصور کان نے انکشاف کیا ہے کہ قیامت سے قیامت تک فلم کے بارے میں میں سمجتا تھا یس فلم کا اختتام بھی دیگر فلموں کی طرح ھو گا لیکن فلم کی کہانی اور کلایمکس کو دیکھ کر غمگین کر دیا تھا۔ منصور خان نے مزید انکشاف کیا کہ فلم کے اختتامی مناظر ہیپی اینڈنگ کے ساتھ فلما لیے گئے تھے لیکن فلم کے پروڈیوسر اور رائٹر (منصور خان کے والد) ناصر حسین کا ارادہ تھا کہ فلم کا اختتام افسردہ مناظر سے ہو اسی لیے فلم کا کلائمیکس ایک بار پھر فلمایا گیا جس نے فلم میں ایسی جان ڈالی کہ آج تک لوگوں کو یاد ہے۔واضح رہے کہ 1988ء میں ریلیز ہونے والی فلم میں عامر خان اور جوہی چاولہ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور عامر خان کو بہترین ڈیبیو اداکار کے فلم فیئر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا جب کہ مشہور زمانہ گیت ’اے میرے ہمسفر‘ اور ’پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا‘ بھی اسی فلم کا حصہ ہیں۔۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں کئ ایسی فلمیں ہیں جنہیں کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا۔ (ف،م)
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2HyiUsj
via IFTTT

No comments:
Write komentar