Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 18 April 2018

منصور ہادی کی عدن واپسی میں سعودی عرب اور امارات کا اختلاف اصلی رکاوٹ

 

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی فراری اور مستعفی حکومت کے وزير خارجہ عبد الملک المخلافی نے سعودی عرب اور امارات کے درمیان اختلافات کو یمن کے فراری اور مستعفی صدر منصور ہادی کی عدن واپسی میں سب سے رکاوٹ قراردیا ہے۔

المخلافی نے کہا کہ سعودی عرب اور امارات کے درمیان ہادی کی عدن واپسی کے سلسلے میں شدید اختلاف پایاجاتا ہے جس کی وجہ سے مستعفی صدر ہادی عدن واپس نہیں لوٹ سکے ہیں۔ یمن کی فراری اور مستعفی حکومت کے نائب وزير اعظم اور وزیر داخلہ احمد المسیری نے بھی کہا ہے کہ ہادی اور امارات کے درمیان شدید اختلاف پایا جاتا ہے جسےمذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کی ضرورت ہے۔

The post منصور ہادی کی عدن واپسی میں سعودی عرب اور امارات کا اختلاف اصلی رکاوٹ appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2HJte1s
via IFTTT

No comments:
Write komentar