لاہور (ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو حکومت میں آنے کا پورایقین ہو گیا کپتان نے مینار پاکستان جلسے میں آپنی حکومت کے پہلے 100 دن کا خان کو حکومت میں آنے کا پرا یقین ہو گیا کپتان نے پلان دینے کا فیصلہ کر لیا جس کے مطابق حکومت
میں نوجوانوں کیلئے روزگار کے اقدامات اور نئے پاکستان کے معاشی پلان کا جلسے میں اعلان ہوگا ذرائع کے مطابق جلسے میں تعلیم صحت روزگار امن اور ترقی کے شعبوں میں کیا ہو گا کپتان سب بتائیں گے کرپشن کے خاتمے سیاسی دباؤ سے پاک گورنس کا اعلان کریں گے جبکہ خود مختار آزاد خارجہ پالیسی کے نکات بھی بتائیں گے مرکزی ترجمان فواد چوہد ری کا کہنا ہے کہ جہا نگیر ترین شاہ محمود قریشی اسد عمر فواد چوہدری چوہدی سرور اور دیگر پر مشتمل اعلی سطح کمیٹی کی مشاورت سے پہلے سودن کے اقدامات کی سفارشات مرتب کر لی ہیں دوسری خبر کے مطابق عمران خان کو حکومت میں آنے کا پورا یقین ہے۔ عمران خان نے مینار پاکستان جلسے میں اپنی حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان دینےکا فیصلہ کر لیا ہے۔ کپتان 29 اپریل کے جلسے میں سب بتائیں گے کہ تعلیم، صحت، روز گار، امن اورترقی کے شعبوں میں کیسے بہتری لائی جائے گی۔ دو سری جانب ایک خبر کے مطابق عمران خان نے راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے احتجاجی جلسے میں شرکت کرنا تھی لیکن جمعے کی شام بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دو تاریخ کو اگر حکومت نے انھیں گھر میں نظربند بھی کر دیا اور 30 ہزار پولیس اہلکار بھی ان کے گھر کے باہر کھڑے کر دیے تو بھی انھیں باہر نکلنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ میں حکومت کی جانب سے نظربند کرنے سے متعلق متعدد سوالات پر عمران خان نے کوئی واضح بیان نہیں دیا کہ آیا واقعی میں ایسا ہے کہ نہیں لیکن اشارہ کیا ہے کہ ان کی رہائش گاہ کے ارد گرد پولیس کھڑی کر دی گئی ہے اور عملاً انھیں گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔(ف،م)
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2HCrvu8
via IFTTT

No comments:
Write komentar