واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے جسم کے بغیر 36 گھنٹے تک دماغ کو زندہ رکھنے کا کامیاب تجربہ کیا ،یہ تجربہ یالے یو نیورسٹی کے نیورو سائنٹسٹ نینا سیستان کی سربراہی میں کام کرنے والی ٹیم نے سر نجام دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سائنسدانوں نے جسم کے بغیر 36 گھنٹے تک
دماغ کو ‘زندہ رکھنے کا کامیاب تجربہ کیا ،یہ تجربہ یالے یو نیورسٹی کے نیورو سائنٹسٹ نینا سیستان کی سربراہی میں کام کرنے والی ٹیم نے سر نجام دیا ۔ دماغ کو 36گھنٹے تک زندہ رکھنے کاتجربہ کرنے والے امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک جانور کے دماغ کو جسم سے الگ کیا اوراس میں آکسیجن سے بھر پورگاڑھا سیال ماد ے کو گردش میں رکھا،اس عمل کے نتیجہ میںجانور کے دماغ میں زندگی جسم سے الگ ہونے کے با وجود 36 گھنٹوں تک برقرار رہی۔سائنسدانوں کی ٹیم کے سربراہ اور یالے یونیورسٹی کے ڈائریکٹر،پروفیسرنینا سیستان نے کہا کہ اس کامیاب تجربے کی بدولت محققین کودماغ کے بارے میں جا ری تحقیقات کیلئے مفید اور حوصلہ افزا معلومات کے حصول میں معاون اور مددگار ہوں گی کہ یہ کس طرح کام کرتا ہے،کینسر سمیت دیگر دماغی بیماریوں پر تجرباتی طور پر کئے جانے والے علاج میں بھی معاون ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس تجربے کی کامیابی کا مطلب یہ نہیں کہ انسان جلد ہی موت کو دھوکہ دے سکتا ہے تاہم اس تجربے سے مزید تحقیقات میں آسانیاں پید اہوں گی اور ان تجربات سے علاج کے زمرے میں استعفادہ کیا جا سکے گا۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق امریکی سائنسدانوں نے جسم کے بغیر 36 گھنٹے تک دماغ کو زندہ رکھنے کا کامیاب تجربہ کیا یہ تجربہ یالے یو نیورسٹی کے نیورو سائنٹسٹ نینا سیستان کی سربراہی میں کام کرنے والی ٹیم نے سر انجام دیا ۔(ف،م)
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2HZsnfC
via IFTTT
No comments:
Write komentar