اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہوشیار ،خبردار!آج ذرا سی چوک آپ کو بیوقوف بنوا سکتی ہے،کیونکہ دنیا بھر میں آج اپریل فول یعنی ایک دوسرے کو بیو قوف بنانے کا دن منایا جا رہا ہے۔کہتے ہیں احتیاط علاج سے بہتر ہے،،اور آج تو ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنے کا ہے۔
آج کہیں جاتے ہوئے گاڑی اسٹیکرز سے بھری مل سکتی ہے،لنچ باکس میں نقلی کیڑے مکوڑے بھی ہوسکتے ہیں۔بسکٹس میں کریم کی جگہ ٹوٹ پیسٹ ہوسکتا ہے۔تو محتاط رہتے ہوئے چاہیں تو آپ بھی دوست کو اپریل فول بنا سکتے ہیں،مگر ایسے،کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
The post آج ذرا ہوشیار رہیے گا! appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2GMA8VU
via IFTTT


No comments:
Write komentar