Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 7 March 2018

امریکہ کی شام کو تقسیم کرنے کی کوشش: روس

 

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ نے شام کو تقسیم کرنے کی امریکی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام کے بارے میں مکر و فریب اور جھوٹ سے کام لے رہا ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں صداقت کی ضرورت ہے اور مغربی ممالک کی رفتار میں صداقت موجود نہیں ہے۔روسی وویر خآرجہ نے کہا کہ 30 روزہ جنگ بندی کے دوران بھی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہےگا کیونکہ دہشت گرد کسی قانون کے پابند نہیں ہیں اور نہ ہی وہ سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق عمل کرتے ہیں لہذآ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہےگا۔

 

The post امریکہ کی شام کو تقسیم کرنے کی کوشش: روس appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ http://ift.tt/2FZzRvK
via IFTTT

No comments:
Write komentar