شادی کس سے کرنی ہے؟ پاکستان پہنچتے ہی ملالہ یوسفزئی دل کی بات کہہ ڈالی ، ایسا پیغام جاری کر دیا کہ نوجوانوں کے دل جیت لیے۔۔۔۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملالہ یوسف زئی اچانک پاکستان کے دورے پر پہنچیں تو ہر کوئی حیران رہ گیا جس کے باعث انہوں نے وزیراعظم ہاﺅس میں ہونے والی
تقریب میں شرکت کی اور پھر اپنے آبائی علاقے میں بھی گئیں جبکہ کئی انٹرویوز بھی دئیے۔ملالہ یوسف زئی سے ایک انٹرویو کے دوران جب شادی سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے ایسا جواب دیدیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا۔ انٹرویو کے دوران سوال پوچھا گیا کہ مشرقی ماں باپ بچوں کی ایک خاص عمر میں انہیں شادی کا عندیہ دینا شروع کر دیتے ہیں تو کیا آپ سے بھی شادی کی بات کی جاتی ہے؟ ملالہ یوسف زئی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مذاق میں تو کرتے ہیں لیکن سنجیدگی سے نہیں کہتے کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ میں نے ابھی شادی نہیں کرنی۔ خاتون صحافی نے اگلا سوال کیا کہ کس قسم کے شخص کیساتھ شادی کرنا چاہئیں گی اور اس میں کیا کیا خوبیاں ہونی
یہ بھی پڑھیں : یہ سیاست ہے بھائی ۔۔۔ کیا زرداری کا منہ زیادہ کالا ہے جو ۔۔۔۔معروف صحافی 2018 الیکشن اور عمران خان کے بارے ناقابلِ یقین دعویٰ کر دیا
چاہئیں جس پر ملالہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بہت اہم بات یہ ہے کہ اس کی سوچ مثبت اور اچھی ہو اور دوسروں کا خیال رکھنے والا ہو اور اس کے علاوہ شاہ رخ خان جیسا ہینڈسم ہو۔خاتون رپورٹر نے ہنستے ہوئے کہا کہ ”اچھا!!! تو شاہ رخ خان جیسا ہینڈسم ہونا چاہئے“ جس پر ملالہ یوسف زئی نے فوراً کہا کہ نہیں! میں مذاق کر رہی ہوں۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
یہ بھی پڑھیں : یہ ہوئی نہ بات ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے مسئلے کالا باغ ڈیم کے متعلق دل خوش کر دینے والا حکم جاری کر دیا
شادی کس سے کروں گی ۔۔۔۔ملالہ نے بتا دیا@Malala @Maria_Memon #MalalaYousafzai pic.twitter.com/Zdw2B8f93a
— ARY Videos (@ARYVideos) March 30, 2018
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2GKVyTk
via IFTTT
No comments:
Write komentar