Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 31 March 2018

’’ اب تمہیں شہباز شریف کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے اور۔۔۔۔۔‘‘ مریم نواز نے کس کو اپنے ہی چچا کے خلاف میدان میں اُتار دیا؟ محمد مالک نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

 

’’ اب تمہیں شہباز شریف کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے اور۔۔۔۔۔‘‘ مریم نواز نے کس کو اپنے ہی چچا کے خلاف میدان میں اُتار دیا؟ محمد مالک نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ۔۔۔۔۔لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی محمد مالک کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی

یہ بھی پڑھین : سبحان اللہ: اسے کہتے ہیں معجزاتی تبدیلی، بشریٰ بی بی کے ساتھ شادی کے بعد عمران خان کتنے وقت کی نماز شروع کر دی؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

مریم نواز نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو یہ امید دلائی ہے کہ اگلی بار ن لیگ کی حکومت ہوئی تو وزارت عظمی کی سیٹ شاہد خاقان عباسی کے حوالے کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی محمد مالک کا اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے رویے میں کافی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔پہلے ان کارویہ نرم ہوتا تھا او ر پھر ان کی کے رویہ اچانک سخت ہو گیا۔لیکن شاہد خاقان عباسی کے اس رویے میں تبدیلی ایک خاص وجہ سے آئی ہے۔محمد مالک کا کہنا تھا کہ ا س وقت مسلم لیگ ن سے وزارت عظمی کے لئے وزیر اعلی شہباز شریف اور موجودہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی امیدوارہیں۔اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے رویہ میں بہت تبدیلی

یہ بھی پڑھیں : یہ سیاست ہے بھائی ۔۔۔ کیا زرداری کا منہ زیادہ کالا ہے جو ۔۔۔۔معروف صحافی 2018 الیکشن اور عمران خان کے بارے ناقابلِ یقین دعویٰ کر دیا

یہ بھی پڑھیں : ججز انٹرویوز کے ذریعے بات نہیں کرتے بلکہ ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی محفل میں بیٹھ کر شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کا پول کھول دیا

دیکھنے میں آئی ہے ۔کیونکہ شاہد خاقان عباسی کو اس بات کا یقین دلایا جا رہا ہے کہ اگلی بار ان کو ہی وزیر اعظم بنایا جا ئے گا۔اور شاہد خاقان عباسی کو یہ امید سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نےدلائی ہے۔تو آئیندہ انتخابات میں اگر مسلم لیگ ن جیت جاتی ہے تو پھر وزارت عظمی کے لئے شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: انکم ٹیکس گوشواروں میں کروڑوں روپے کے تحائف ظاہر کرنے والوں کا کھیل ختم ، ایف بی آر کی تازہ ترین کارروائی میں مریم نواز سمیت کون کون سی اہم شخصیات شکنجے میں آ گئیں

یہ بھی پڑھیں : یہ ہوئی نہ بات ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے مسئلے کالا باغ ڈیم کے متعلق دل خوش کر دینے والا حکم جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں : سٹیو سمتھ کا رونا بھی کام نہ آیا ۔۔۔ آسٹریلوی قوم نے معاف کرنے کی بجائے سوشل میڈیا پر کیا شرمناک حرکت کر ڈالی ، دنگ کر دینے والی خبر آ گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2H4eDO9
via IFTTT

No comments:
Write komentar