Technology

Ads

Most Popular

Friday, 30 March 2018

یہ ہوئی نہ بات ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے مسئلے کالا باغ ڈیم کے متعلق دل خوش کر دینے والا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کیلئے ریفرنڈم کرانے سے متعلق دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان کے متنازعہ ترین پانی ذخیرہ

کرنے کے منصوبے کالاباغ کی تعمیر کیلئے ریفرنڈم کے حوالے سے دائر درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم بینچ 2 اپریل کو کالاباغ ریفرنڈم کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ میانوالی کے علاقے کالاباغ میں ڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ 1953 سے زیر غور ہے، یہ پاکستان کی تاریخ کے متنازعہ ترین منصوبوں میں سے ایک ہے جس پر چاروں صوبوں کا اپنا اپنا موقف ہے، پنجاب کے علاوہ باقی تینوں صوبے اس ڈیم کی تعمیر کے سخت مخالف ہیں۔ 2005 میںسابق صدر پرویز مشرف نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کا اعلان کیا لیکن سیاسی مخالفت کے باعث وہ اس منصوبے پر کام شروع نہ کراسکے جس کے بعد 2008 میں اس وقت کے وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے اس منصوبے کو ناقابل عمل قرار دے دیا تھا۔(ذ،ک)

آج کی ٹاپ سٹوریز مظلوم فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کی تیاری ،اسرائیلی حکام نے نوٹس جاری کر دیا ،امت مسلمہ کے لئے افسوسناک خبر آگئی

دنیا کی وہ واحد خاتون جس کی تصویر پر سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور یو اے ای کے حاکم محمد بن زید کی لڑائی ہو گئی ،اس تصویر کی بولی پر دونوں نے کتنے ارب ڈالرز لگا دیے ؟ یہ خبر پڑھ کر آپ مسلم حکمرانوں کے زوال کی اصل وجہ جان جائیں گے

پرویز مشرف کا این آر او اور بیت اللہ محسود کی گوانتا نامو بے جیل سے رہائی ۔۔۔۔۔۔۔ رحمان ملک نے محترمہ کے سامنے کون سی 2 شرائط رکھیں جنہیں وہ ماننے پر مجبور ہوگئیں؟ ساری گیم میں آصف زرداری کیوں مشکوک رہے؟ سالوں بعد ایسے سوال پیدا ہوگئے کہ بلاول بھٹو بھی دنگ رہ جائیں گے

یہ بھی پڑھیںکراچی کو پیچھے کس نے دھیلا اور اس کی خستہ حالی کا ذمہ دار کون ہے ۔۔۔؟گورنر سندھ محمد زبیر کا ناقابل یقین دعویٰ

محمد حفیظ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا ۔۔۔؟پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے حیران کن وجہ بتا دی

مظلوم فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کی تیاری ،اسرائیلی حکام نے نوٹس جاری کر دیا ،امت مسلمہ کے لئے افسوسناک خبر آگئی

دنیا کی وہ واحد خاتون جس کی تصویر پر سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور یو اے ای کے حاکم محمد بن زید کی لڑائی ہو گئی ،اس تصویر کی بولی پر دونوں نے کتنے ارب ڈالرز لگا دیے ؟ یہ خبر پڑھ کر آپ مسلم حکمرانوں کے زوال کی اصل وجہ جان جائیں گے

پرویز مشرف کا این آر او اور بیت اللہ محسود کی گوانتا نامو بے جیل سے رہائی ۔۔۔۔۔۔۔ رحمان ملک نے محترمہ کے سامنے کون سی 2 شرائط رکھیں جنہیں وہ ماننے پر مجبور ہوگئیں؟ ساری گیم میں آصف زرداری کیوں مشکوک رہے؟ سالوں بعد ایسے سوال پیدا ہوگئے کہ بلاول بھٹو بھی دنگ رہ جائیں گے

from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2GDpdh8
via IFTTT

No comments:
Write komentar