صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب پر ایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے ۔یمنی فورسز نے میزائل سےجازان میں سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کو نشانہ بنایا ۔ سعودی عرب نے میزائل حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل کو ہوا میں ناکارہ بنادیا گیا جبکہ یمنی ذرائع کے مطابق بدر 1 نامی جدید میزائل نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔
The post یمنی فورسز کا سعودی عرب پر ایک اور میزائل سے حملہ appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2GqXi0w
via IFTTT
No comments:
Write komentar