Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 31 March 2018

صف اول کی پاکستانی خاتون اینکر کی پیپلز پارٹی کے معروف رہنماء کے بیٹے سے شادی، خبر آتے ہی صحافتی حلقے بھی دنگ رہ گئے

 

صف اول کی پاکستانی خاتون اینکر کی پیپلز پارٹی کے معروف رہنماء کے بیٹے سے شادی، خبر آتے ہی صحافتی حلقے بھی دنگ رہ گئے ۔۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے رہنماء چوہدری منشاء پرنس کے فرزند اور سینئر صحافی افضال طالب کے چھوٹے بھائی غلام مجتبیٰ پرنس کی شادی

یہ بھی پڑھین : سبحان اللہ: اسے کہتے ہیں معجزاتی تبدیلی، بشریٰ بی بی کے ساتھ شادی کے بعد عمران خان کتنے وقت کی نماز شروع کر دی؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

معروف کالم نگارو و اینکر پرسن ایثار رانا اور ممبر گورننگ باڈی لاہور پریس کلب شاہ نواز رانا کی بھتیجی نیلم فاروق رانا کے ساتھ انجام پائی ،دعوت ولیمہ میں سابق گورنر پنجاب سردار لطیف محمد کھوسہ ،سابق صوبائی وزیر چوہدری غلام عباس ،چوہدری اسلم گل ،فائزہ ملک ایم پی اے ،جاوید اختر ،ڈاکٹر خیام حفیظ ،منور انجم ،کرکٹر عمر اکمل ، واجد علی شاہ ،متروکہ وقف املاک بورڈ کے پی آر او عامر حسین ہاشمی ،پیر قائم صابر اچھروی ،حاجی نادر خان ،حافظ زبیر کاردار،مظفر اقبال شاہ ،سید فراز آصف ہاشمی ،میاں عبدالخالق ،شاہدہ جبین ،ملک شاہ دین ،رانا اشعر نثار ،غضنفر علی ،غالب رضا ،سہیل ملک ،شاہد عبا س ،محمودقریشی ،رائو شجاعت علی ،تیمور مغل ،عارف خان ،عبدالمعید عباسی احمد شہباز ،منظور احمد ،ملک زیشان ،ملک فاضل ، کاشف بشیر ،

یہ بھی پڑھیں : یہ سیاست ہے بھائی ۔۔۔ کیا زرداری کا منہ زیادہ کالا ہے جو ۔۔۔۔معروف صحافی 2018 الیکشن اور عمران خان کے بارے ناقابلِ یقین دعویٰ کر دیا

یہ بھی پڑھیں : ججز انٹرویوز کے ذریعے بات نہیں کرتے بلکہ ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی محفل میں بیٹھ کر شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کا پول کھول دیا

ملک اعجاز ،عمران بٹ ،چوہدر ی اعجاز ،شاہد بشیر ،عارف ظفر ،اشفاق بٹ ،اشتیاق بٹ ،محمد علی گجر،نصیر احمد ،معظم پراچہ ،وقاص منشاء ،میا ں جاوید ،چوہدری اکرم ،خالد وسیم میاں غلام محمد صاحب زادہ ،یاسمین فاروق ،سمیت مختلف سیاسی و سماجی رہنمائو ں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور دلہا دلہن کو تحفے تحائف سمیت نیک دعائوں سے نوازا۔جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ،سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ،سینیٹ میں اپو زیشن لیڈر شیری رحمان پی پی پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ سمیت پارٹی کے مختلف رہنمائوں نے منشاء پرنس کو فون کر کے مبارکباد دی ۔

یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: انکم ٹیکس گوشواروں میں کروڑوں روپے کے تحائف ظاہر کرنے والوں کا کھیل ختم ، ایف بی آر کی تازہ ترین کارروائی میں مریم نواز سمیت کون کون سی اہم شخصیات شکنجے میں آ گئیں

یہ بھی پڑھیں : یہ ہوئی نہ بات ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے مسئلے کالا باغ ڈیم کے متعلق دل خوش کر دینے والا حکم جاری کر دیا



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2E9hz8V
via IFTTT

No comments:
Write komentar