Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 31 March 2018

عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ،خیبر پختونخوا سے رکن صوبائی اسمبلی بھی کپتان پر برس پڑے ،کیا کچھ کہہ ڈالا ۔۔۔؟ٹائیگرز کے لیے افسوسناک خبر آ گئی

 

پشاور(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کو آج یکے بعد دیگرے دو جھٹکے لگے ہیں اور اہم ترین رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا ہے جن میں مانیکا فیملی اور مانسہرہ سے مقامی رہنماء شامل ہیں ا ور اب خیبر پختونخوا سے رکن صوبائی اسمبلی قربان علی خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پارٹی پالیسی

سے اقدامات کئے گئے اگر موجود ہ صورتحال میں عمران خان نے پارٹی کے کاموں پر توجہ نہیں دی تو پی ٹی آئی صوبے میں تاریخ بن جائے گی،ہم پر بے بنیا د الزامات لگائے جارہے ہیں کہ ہم نے پیسے لئے حلفا کہنے کو تیار ہیں کہ ہم نے اپنی پارٹی امیدواروں کوووٹ دئیے تاہم دیگر پارٹی اراکین کو بھی حلف دینے ہوں گے کہ انہوں نے پیسے نہیں لئے اور انتخابات میں کوئی پیسہ نہیں چلا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی قربان خان کا اپنی رہائش گاہ میںپر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں پی ٹی آئی چیرمین سے کوئی گلہ نہیں ان سے جو بھی بات کی گئی انہوں سے اس پرتوجہ دی۔پارٹی میں کچھ کالی بھیڑیںموجود ہیں جوبچھو کی طرح ڈنگ مارنے کے لئے ہر وقت تیار ہتی ہیں اگر عمران خان نے اس طرف توجہ نہیں دی توپارٹی کا شیرازہ بکھر جائے گا۔انہوںنے کہا کہ وقت نے ثابت کیا جن وعدوں پر ہمیں ووٹ ملا ہم وہ پورا کرنے میں ناکام رہے۔

خیال رہے اس سے قبل قربان علی خان کی رہائش گاہ پر ہونے والے پارٹی سے متعلق اہم اجلاس میں عبید اللہ ،زاہددرانی اورنگینہ خان نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:دبئی کا ہوٹل اور۔۔۔۔۔ پاکستانی اداکار سعود کی بیوی جویریہ سعود اور سنی لیون کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئی کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا، دیکھ کر آپ کا بھی منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا

یہ بھی پڑھیں:آج بھی نہ کریں ایک دن اور رک جائیں ۔۔۔۔ یہ سب کیا ہے؟ آپ لوگوں کو مزہ آتاہے روزآتے ہوئے، اسحاق ڈار کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت سے حیران کر دینے والے ریمارکس آ گئے

یہ بھی پڑھیں:ایک شخص حضرت عمر بن الخطابؓ اورحضرت علیؓ کے پاس بیٹھا تھا اس کی آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی تھیں اور زبان ذکر و تسبیح میں مشغول تھی ،۔ حضرت عمرؓ نے اس سے پوچھا کہ آپ کی یہ حالت ؟؟؟ اس شخص کا جواب سن کر آپ بھی خدا کے خوف سے لرز اٹھیں گے

یہ بھی پڑھیں:اگر میں ٹیم چنتا تو عمران خان کو تو میں ۔۔۔ لیجنڈ بلے باز یونس خان نے سابق کپتان کے بارے ایسی بات کہہ ڈالی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

یہ بھی پڑھیں:بریکنگ نیوز: انکم ٹیکس گوشواروں میں کروڑوں روپے کے تحائف ظاہر کرنے والوں کا کھیل ختم ، ایف بی آر کی تازہ ترین کارروائی میں مریم نواز سمیت کون کون سی اہم شخصیات شکنجے میں آ گئیں



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2GZTGUp
via IFTTT

No comments:
Write komentar