Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 30 May 2018

(ن) لیگیوں کے بعد شیخ رشید کی نا اہلی ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے پاکستانی صحافی کامران خان نے ایسی خبر دے دی کہ پاکستانی حیران رہ گئے

 

(ن) لیگیوں کے بعد شیخ رشید کی نا اہلی ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے پاکستانی صحافی کامران خان نے ایسی خبر دے دی کہ پاکستانی حیران رہ گئے ۔۔۔۔اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) معروف صحافی کامران خان کا کہنا تھا کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید معجزانہ طور پر تا حیات

یہ بھی پڑھیں : امام جعفر صادق ؑنے اپنے شاگرد سے سوال کیا کہ کان کا میل کڑوا کیوں ہے ،منہ میں لعاب کیوں ہے اور آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ شاگرد جواب دینے سے قاصر رہا تو آپ نے فرمایا۔۔۔۔۔ مزید تفصیلات لنک میں

نا اہل ہونے سے بچ گئے۔کیونکہ موجود اسمبلی دو دن بعد اپنی مدت مکمل کر لے گی۔ جس کے بعد شیخ رشید کی نا اہلی کا فیصلہ بے اثر ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ نگار کامران خان کا دوران پروگرام کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اورپاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو تا حیات نا اہل قرار دیا گیا تھا تا ہم نا اہلی کی یہ تلوار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر بھی لٹک رہی تھی۔

شیخ ریشد کے حوالے سے بھی نواز شریف اور جہانگیر ترین جیسی ہی شکایت تھی اور ان کے کیس کی بھی سماعت ہوئی تا ہم شیخ رشید کے کیس کے حوالے سے دلچسپ بات یہ ہے کہ شیخ ریشد کے کیس کی سماعت ہوئی اور کیس کا فیصلہ بھی محفوظ ہوا۔اور پچھلے دو ماہ سے زائد کے عرصے سے شیخ رشید نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ ہے۔اور اس کے بعد یہ سوچ جنم لے رہی ہے کہ موجود اسمبلیاں دو دن بعد اپنی مدت مکمل کر رہی ہیں اور

یہ بھی پڑھیں : بابرکت مہینے (رمضان ) میں بشریٰ بی بی کا با برکت ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے کپتان کی انگلی پکڑ لی، اتنی تعداد میں ایم این ایز اور ایم پی ایز تحریک انصاف میں شامل ہوگئے کہ سابقہ شمولیوتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

شیخ رشید کی تا حیات نا اہلی کے حوالے سے جو نا اہلی کی تلوار لٹک رہی تھی۔

اب وہ نہیں لٹک رہی۔کیونکہ جب وہ اسمبلیاں ہی موجود نہیں ہوں گی تو اگر شیخ رشید نا اہلی کیس کا فیصلہ آ بھی جائے تو شیخ رشید تا حیات نا اہل نہیں قرار پائیں گے۔گویا شیخ رشید معجزانہ طور پر تا حیات نا اہل ہونے سے بچ گئے۔یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شکیل اعوان نے عدالت میں یہ درخواست دائر کی تھی کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2013کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی میں انے اثاثے چھپائے تھے۔اور غلط ڈیکلریشن جمع کروایا اس لیے شیخ ریشد کو نا اہل قرار دیا جائے۔تاہم شیخ شید نا اہلی کیس کا فیصلہ ابھی بھی محفوظ ہے اور موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں بھی دو دن باقی ہیں اس لیے شیخ رشید نا اہلی سے معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2Jea4UR
via IFTTT

No comments:
Write komentar