Technology

Ads

Most Popular

Tuesday, 8 May 2018

خیبر پختونخوا حکومت نے غفلت کے مرتکب چند ڈاکٹروں کو نوکری سے نکالا تو انہوں نے کیا قدم اٹھا لیا؟ عمران خان کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ چیف جسٹس وہ کام کررہے ہیں جو حکومت کا تھا‘چیف جسٹس سے درخواست کروں گا کہ اس سلسلے میں غیر جانبدار ماہرین کی کمیٹی بنائیںتاکہ پتہ چلے کہ کے پی حکومت نے عوام کیلئے کیاکام کیا ہے‘یہ معاملات عوام

حامد میر کی ڈائری کا ایک اور صفحہ : 1999 میں پیش آنے والا وہ خاص واقعہ جو نواز شریف اور چوہدری نثار کے تعلقات میں پہلی دراڑ ثابت ہوا ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والے انکشافات

عمران خان ہوشیار باش : آصف زرداری تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کے موڈ میں ہیں جس کا انہیں سب سے بڑا فائدہ یہ ہو گا کہ ۔۔۔۔ نامور صحافی نے ایسی بات کہہ دی جو کپتان کے وہم وگمان میں بھی نہ ہو گی

کے سامنے آنے چاہیں‘پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں وہ کام کیا جو 40 سال میں کسی نے نہیں کیا‘ہم خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں ایسی اصلاحات لائے جو پورے پاکستان میں کہیں نہیں لائی گئیں‘چند ڈاکٹروں کوغفلت پر برطرف کیاتووہ حکم امتناع لے آئے ‘ ینگ ڈاکٹرزہماری ریفارمز کے خلاف مہم چلا رہے ہیں ۔ پیر کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ صحت ہے، چیف جسٹس ثاقب نثار آج خیبر پختو نخوا جا رہے ہیں‘میں چیف جسٹس سے کہتا ہوں کہ آپ غیر جانبدار ماہرین کی ٹیم بنائیں جو (کے پی کے) اور دیگر صوبوں میں ہونے والے کاموں کا جائزہ لے اور یہ معاملات عوام کے سامنے آنے چاہیں، ہم اشتہارنہیں دے سکتے جبکہ ہمارے مخالفین اربوں روپے کے اشتہارات دے رہےہیں، چیف جسٹس کے پی کے میں پولیس‘اسپتالوں کے حالات اور دیگر معاملات دیکھیں ۔(ع،ع)

بینظیر بھٹو کی وفات کے بعد آصف زرداری سے کیا ڈیل طےہوئی تھی؟ نااہلی کے بعد خواجہ آصف نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

جدید ٹیکنالوجی کا کمال ۔۔۔۔ صبح وقت پر نہ اٹھ سکنے کے مسئلے سے دوچار افراد کے کام کی گھڑی ایجاد کر لی گئی، یہ گھڑی صرف الارم نہیں بجائے گی بلکہ ۔۔۔۔تفصیلات اس خبر میں

دنیا کے غریب ترین ملک سے افسوسناک خبر : غنڈوں کے ایک گروہ نے گاؤں پر ہلہ بول دیا ، 45 افراد ہلاک ، حملہ آور چن چن کر کس طرح کے لوگوں کو ہلاک کرتے رہے ؟ جانیے



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2I6LXU6
via IFTTT

No comments:
Write komentar