Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 9 May 2018

اسرائیل نے فلسطین کے بعد ایک اور مسلم ملک پر حملہ کر دیا ،مسلم امہ کے لیے تشویشناک خبر آ گئی

 

کراچی (نیوز ڈیسک ) امریکا کی جانب سے ایران جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد اسرائیل نے دمشق کے قریب شامی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق یہ فوجی اڈے ایران کے زیر استعمال تھا جسے اسرائیلی طیاروں نے شامی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نشانہ

ایسی ہوتی ہے سیاسی شمولیت: فردوس عاشق اعوان اور ندیم افضل چن کیا چیز ہیں، پاکستان کے سب سے بڑے اصلی و نسلی سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

بنایا ، اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس نے شام میں ایرانی فورسز کی جانب سے غیر معمولی نقل وحرکت کی نشاندہی کی تھی جس کے بعد اسرائیلی فوج کو الرٹ کردیا گیا تھا ۔قبل ازیںشام میں ایران کی غیر معمولی نقل و حرکت دیکھتے ہوئے اسرائیلی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور ایران کے ممکنہ حملے سے بچنے کیلئے ولان کی مقبوضہ پہاڑیوں پر بمباری سے بچنے کیلئے محفوظ پناہ گاہیں بنائی جا رہی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے مقامی انتظامیہ سے بھی کہا تھا کہ بم شیلٹرز کو تیار رکھا جائے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی میڈیا میں یہ اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ ایرانی فورسز، بشمول حزب اللہ اور مقامی ملیشیا، شمال میں اسرائیل کے فوجی اہداف پر حملے کی تیاری کر رہی ہیں۔(ع،ع)

جب ایک غیر شادی شدہ خاتون 30 سال کی عمر کو پہنچتی ہے تو اس کے جذبات و خیالات کیا ہوتے ہیں؟ سماجی رویوں کا پوسٹ مارٹم کر دینے والی خبر آ گئی

’’ اے چیئرمین لبيكَ اللهمَّ لبيّك ۔۔۔۔۔‘‘ کہنا شاہ محمود قریشی کو مہنگا پڑ گیا، تحریک لبیک نے کفر کا فتویٰ لگاتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا کہ تحریک انصاف بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئی



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2K4vAbi
via IFTTT

No comments:
Write komentar