Technology

Ads

Most Popular

Wednesday, 9 May 2018

بریکنگ نیوز: اپنے قرآن سے یہ آیات نکال دو ۔۔۔۔ یہ مطالبہ کس مغربی ملک نے کر دیا ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

 

انقرہ (ویب ڈیسک ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے قرآن کریم کی کچھ آیات حذف کرنے کے مطالبے کی سختی سے مذمت کی ہے۔21 اپریل کو سابق فرانسیسی صدور اور وزراء اعظم سمیت 300فرانسیسی دانشوروں نے ایک عرضی پر دستخط کیے تھے جس میں یہ شرانگیز مطالبہ کیا گیا تھا


کہ قرآن شریف کی ان آیات کو حذف کیا جائے جن میں یہود اور نصاریٰ سمیت کافروں کو قتل یا سزاء دیے جانے کی بات کی گئی ہے۔ جواب میں اردوان نے اس مطالبے کو انتہائی گھٹیا قرار دیتے ہوئے مغربی ممالک کو منافق اور اسلام دشمن سے تشبیہ دی ہے ۔(ع،ع)



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2ImfQmO
via IFTTT

No comments:
Write komentar