Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 2 June 2018

پاکستان میں عید الفطر 16 جون کو منائے جانے کا امکان

 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں یکم شوال کا چاند 15 جون کو نظر آنے کا امکان ہے جس کے باعث عید الفطر 16 جون کو منائی جائے گی۔ماہرین فلکیات کے مطابق شوال المعظم کے چاند کی پیدائش عالمی معیاری وقت کے مطابق بروز بدھ 15 جون 2018 کو 19:43 GMT/UT پر اور پاکستانی معیاری وقت کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 00:43 پر ہوگی۔ پورے ایشیا سمیت اکثر دنیا میں اس روز کا چاند ، سورج سے پہلے غروب ہوجائے گا یا اس کی سطح الارضی ولادت ہی غروبِ آفتاب کے بعد ہوگی۔واضح رہے کہ 15 جون کو چاند نظر آنے کے امکان کے باعث پاکستان میں رمضان المبارک کے روزوں کی تعداد ممکنہ طور پر 30 ہوگی۔

The post پاکستان میں عید الفطر 16 جون کو منائے جانے کا امکان appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.



from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2LURmjk
via IFTTT

No comments:
Write komentar