بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم نے بغداد میں تعینات امریکی سفیر ڈگلس سیلیمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔عمار حکیم نے اس ملاقات میں کہا کہ سیاسی اور قبائلی جناح بندی عراقی قوم کے مفاد میں نہیں اور عراقی قوم کو ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کی ضرورت ہے، عراقی قوم کو ایک فعال پارلیمنٹ اور فعال حکومت کی ضرورت ہے۔
The post عراق:سید عمار الحکیم کی امریکی سفیر سے ملاقات appeared first on Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ.
from Iblagh News | حقائق تک رسائی اور ان کا ابلاغ https://ift.tt/2lHNFlj
via IFTTT
No comments:
Write komentar