گجرات(ویب ڈیسک )مسلم لیگ(ق)کے مرکزی رہنما چودھری مونس الٰہی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی30 سے اپنے والد چودھری پرویزالٰہی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔واضح رہے کہ ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 اور پی پی 30 سے کاغذات جمع کرا رکھے تھے
جبکہ مونس الٰہی نے بھی پی پی 30 سے اپنے کاغذات جمع کرا رکھے تھے تاہم چودھری پرویزالٰہی کے کاغذات منظور ہونے کے بعد مونس الٰہی نے پی پی 30 سے اپنے کاغذات واپس لے لئےواضح رہے کہ چودھری پرویزالٰہی این اے اے 69 اورپی پی 30 سے الیکشن لڑیں گے جبکہ مونس الٰہی نے این اے 69 اور 172 سے بھی کاغذات جمع کرارکھے ہیں۔(ز،ط)
یہ بھی پڑھیں :’’ اپنا ٹکٹ اپنے پاس رکھو۔۔۔۔۔‘‘ پاکستان کا وہ ضلع جہاں سے 5 امیدواروں نے (ن) لیگ کے ٹکٹ واپس کرتے ہوئے آزاد حیثیت سے الیکشن لرنے کا اعلا ن کر دیا
یہ بھی پڑھیں :’’ آپ ہماری جماعت میں آجائیں، ہم آپکو ۔۔۔۔‘‘ عمران خان نے فون گھماتے ہوئے(ن) لیگ کے کس رہنماء کو بڑی آفر کرائی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
یہ بھی پڑھیں :’’ عمران خان ہوشیار باش‘‘ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اپنی ہی پارٹی کے ساتھ کیا کرنے جا رہے ہیں؟ حامد میر نے کپتان کو پیشگی آگاہ کرتے ہوئے بریکنگ نیوز دے دی
یہ بھی پڑھیں :’’ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ ۔۔۔۔۔۔‘‘ نامور صحافی طلعت حسین نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر ’ خاور مانیکا ‘ کی ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا، دیکھ کر آپ بھی چکرا جائیں گے
from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2IDXWYO
via
IFTTT
No comments:
Write komentar